جھارکھنڈ اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعہ بھرے جائیں گے 4919 عہدے

جھارکھنڈ ریز رو مسابقتی امتحان – 2023 کے تحت، آن لائن درخواستیں 15.01.2024 سے14.02.2024 کی آدھی رات تک طلب کی جانی تھی، تکنیکی وجوہات کی بناءپر، آن لائن درخواست کی تاریخ میں اس طرح تبدیلی کی گئی ہے:-
٭آن لائن درخواست جمع کرانے کی مدت 22.01.2024 سے 21.02.2024 کی آدھی رات تک
٭ امتحان فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ 23.02.2024 کی آدھی رات تک
٭ تصویر اور دستخط اپ لوڈ کرنے کی آخری تاریخ 25.02.2024 کی آدھی رات تک
٭اپلوڈ کی گئی آن لائن درخواست فارم میں ترمیم کی تاریخ 26.02.2024 سے 28.02.2024 کی آدھی رات تک
مزید معلومات کے لئے ویب سائٹhttps:// jssc.nic.in پر جائیں۔

 ✍️ محمد اسعد اللہ قاسمی نالندوی

FacebookWhatsAppShare