غلطی ہائے مضامین ۔ ایں بنوک، ایں فکرِ چالاکِ یہود
غلطی ہائے مضامین ۔ ایں بنوک، ایں فکرِ چالاکِ یہود احمد حاطب صدیقی ’سیکڑوں‘ کہنا تو شاید مبالغے کی بات ہوگی، مگر صاحب! بلامبالغہ بیسیوں احباب نے ذاتی پیغامات بھیج بھیج کرکالم نگار کو ایک خبر سے باخبر کیا اور